پتال پانی آبشار ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور ضلع کی تحصیل مہو میں واقع ہے۔ اس کی اونچائی تقریباً 91 میٹر (300 فٹ) ہے۔ یہ دریائے کورل پر واقع ہے ۔ بارش کے موسم (عام طور پر جولائی کے بعد) کے فوراً بعد پانی کا بہاؤ سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہ تقریباً خشک ہو جاتا ہے اور ندی کا بہاؤ کم ہو جاتا ہے۔ پتال پانی کے آس پاس کا علاقہ تفریخ اور ٹریکنگ کے لیے مقبول ہے۔

پتال پانی آبشار۔
پاتال پانی آبشار، اندور، مدھیہ پردیش ، بھارت سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک شاندار آبشار۔ جولائی 2013۔


مقام

ترمیم

حادثات

ترمیم