پرائس اوئے
پرائس اوئے ایک موازنہ شاپنگ ویب گاہ ہے، اس کا صدر دفتر اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے ۔ [1] 2015 میں قائم ، [2] [3] یہ سروس پاکستان میں آن لائن اسٹورز میں موبائل فون کی قیمتوں کا موازنہ کرتی ہے۔ [4] [5] اسے فروری ، 2016 کے وسط میں ایک عوامی بیٹہ ورژن کے طور پر لانچ کیا گیا تھا۔ [6]
صنعت | موازانہ شاپنگ |
---|---|
قیام | 2015 |
علاقہ خدمت | پاکستان |
مزید دیکھیے
ترمیم- قیمت کا موازنہ
- پاکستان کی کمپنیوں کی فہرست
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Khurram Shahzad۔ "Price comparison service 'PriceOye' to make online shopping easy"۔ Daily Pakistan۔ Daily Pakistan Global۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21
- ↑ Munir Rahool۔ "For cellphone bargain hunting online, try PriceOye.pk"۔ Dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-14
- ↑ Mehreen Omer۔ "Price Comparison Service PriceOye Launches Today"۔ PakWired۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21
- ↑ Awais Imran۔ "PriceOye: Online Shopping Made Simple"۔ PriceOye.pk Blog۔ PriceOye۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21
- ↑ Anisa Menur۔ "Oh, yeah: Price comparison site PriceOye hits up Pakistani e-commerce scene"۔ e27۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21
- ↑ Saneea Imran۔ "PriceOye! – Vekh Best Prices"۔ Startup.pk۔ 2018-07-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21