1958ء میں امریکی فضائیہ نے چاند کی سطح پر ایٹمی دھماکا کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، اس منصوبے کو پراجیکٹ اے 119 کا نام دیا گیا۔ اگر چاند کی سطح پر اس طرح کا دھماکا کیا جاتا تو دھماکے کی روشنی کو زمین پر موجود انسان بغیر کسی دوربین کے بھی دیکھ سکتے۔ اس دھماکے کا مقصد خلائی دوڑ میں روس پر اپنی برتری واضح کرنا تھا۔ تاہم یہ منصوبہ عوام کے شدید رد عمل کے ڈر سے مکمل نہیں ہوا۔۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناسا نہیں چاہتا تھا کہ عوام ان پانچ چیزوں کے بارے میں جانیں