شمارندی شبکہ کاری (computer networking) میں پراکسی سرور یا معیل النیابہ (proxy server) ایک ایسا معیل (شمارندی نظام یا اطلاقی مصنع لطیت) ہے جو اپنے عملاء کی التماسات (requests) کو دوسرے سروروں کی طرف بھیجتا ہے۔

معیل النیابہ کا ایک قیاسی خاکہ، جہاں درمیان میں موجود شمارندے دوسرے دو شمارندوں کے درمیان میں بطور معیل النیابہ کام کرتا ہے

مزید دیکھیے

ترمیم