پرتھ سکارچرز ایک آسٹریلوی ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو بگ بیش لیگ میں مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی نمائندگی کرتی ہے۔ [1] مکی آرتھر کو اصل میں کوچ مقرر کیا گیا تھا لیکن 2011-12 کے سیزن کے آغاز سے قبل جب وہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر ہوئے تو انھوں نے استعفا دے دیا۔ ان کی جگہ ان کے سابق معاون، لاچلان سٹیونز نے لے لی۔ جسٹن لینگر نے نومبر 2012ء میں سٹیونز کی جگہ لی۔ مئی 2018 ءمیں آسٹریلوی کوچ کے طور پر لینگر کی تقرری کے بعد [2] ایڈم ووجز کو 2018–19 سیزن کے لیے نئے کوچ کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [3] بی بی ایل میں اپنے آغاز سے لے کر اب تک اسکارچرز کے چند بہترین کھلاڑی شان مارش، مائیکل کلنگر، کیمرون بینکرافٹ، مچ مارش، ایڈم ووگس، ایشٹن ٹرنر، ڈیوڈ ولی، پاکستانی کرکٹرز یاسر عرفات، عثمان قادر، انگلش کھلاڑی لاری ایونز، سٹوریل اور دیگر شامل ہیں۔ اسپنر بریڈ ہاگ اور تیز گیند باز جیسن بہرنڈورف، جھائی رچرڈسن اور اینڈریو ٹائی۔ [4]

پرتھ سکارچرز
Perth Scorchers
افراد کار
کپتانایشٹن ٹرنر
کوچایڈم ووجز
معلومات ٹیم
رنگ  نارنجی (رنگ)
تاسیس2011
مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (2011–2018)
پرتھ اسٹیڈیم (2018-)
گنجائش60,000
تاریخ
بگ بیش لیگ جیتے4 (BBL|03، BBL|04، BBL|06، BBL|11)
باضابطہ ویب سائٹ:www.perthscorchers.com.au

'

'

حوالہ جات ترمیم

  1. "BBL team names and colours"۔ 6 اپریل 2011۔ 10 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2011 
  2. "Langer appointed Australia coach"۔ cricket.com.au۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2018 
  3. Tom Wildie (31 مئی 2018)۔ "Voges takes reins as WA coach after Langer's national call-up in wake of ball-tampering scandal"۔ ABC News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2019 
  4. "Greatest ever BBL teams"۔ theroar.com.au/ (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2020  [مردہ ربط]