پرنامبٹ
pernambut
پرنامنٹ نامی گاؤں آمبور سے دس کلومیٹر فاصلہ پر واقع ہے[1]۔و اردو کا جزیرہ کہلاتا ہے۔
پرنامبٹ کے قاری
ترمیمپرنامبٹ کے لوگ قرآن سے خاص تعلق رکھتے ہیں یہاں آپ کو عالمی شہرت یافتہ قاری بھی ملیں گے۔
پرنامبٹ کے شعرا و ادبا
ترمیم- ا سماعیل رفیعی
- عبد الحلیم قدسی عمری
- سہیل راشد
- جناب خطیب اقبال
- شاکر احسن باقوی
- ابوبکر ابراہیم عمری
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Census Info 2011 Final population totals - Pernampattu"۔ Office of The Registrar General and Census Commissioner, Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2014