پرندہ ہلاکت
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
پرندہ ہلاکت ایسے مقامیاً واقعہ کو کہتے ہیں جس میں بڑی تعداد میں پرندوں کی ایک ہی وقت میں ہلاکت ہو حائے۔
سائنسی توجیہ
ترمیمسائنسدانوں کے مطابق ایسے واقعات عام ہیں۔ پچھلے دس سال میں 175 ایسے واقعات دیکھے گئے جن میں 1000 سے زیادہ پرندے اکٹھے ہلاک ہوئے پائے گئے۔
واقعات
ترمیم- 31 دسمبر 2010، آرکنساس میں 3000 کالے پرندے مرے ہوئے پائے گئے۔[1]
- یانکٹں، جنوبی ڈکوٹا میں سیکنڑوں پرندوں کی ہلاکت۔ بعد میں وجہ یہ پتہ چلی کہ امریکی ادارہء زراعت نے انھیں قصداً زہر دے کر ہلاک کیا تھا۔[2][3]
- ↑ "Fireworks likely cause of massive Ark. bird kill"۔ USA Today۔ January 5, 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2011۔
It was someone shooting off professional grade fireworks in a residential district, scaring the night-blind birds out of their roost into a 25-mph flight that ran them into houses, signs and even the ground, says Karen Rowe, Arkansas Game and Fish Commission ornithologist.
- ↑ "Hundreds of Yankton, South Dakota birds poisoned by USDA"۔ Jan 18, 2011۔ 21 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2011
- ↑ "U.S. takes responsibility for 'aflockalypse""۔ Toronto star۔ Jan 21, 2011۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2011