پرنسس ٹاور
پرنسس ٹاور (انگریزی: Princess Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 101 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 414 میٹر (1,358 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2012 میں مکمل ہوئی۔
پرنسس ٹاور | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | متحدہ عرب امارات |
تکمیل | 2012 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|