پروفیسر حاکم علی

اسلامیہ کالج، لاہور کے سابقہ پرنسپل

پروفیسر حاکم علی (متوفی، 1944ء) نومسلم، انجمن حمایت اسلام کے شریک بانی، اسلامیہ کالج لاہور کے ریاضی کے پروفیسر اور فعالیت پسند تھے۔ حاکم علی ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئے، لیکن مذہب تبدیل کر کے، مسلمان ہو گئے اور قرآن و حدیث اور دیگر کتابوں خاص طور پر اعتقادی موضوعات پر کثرت مطالعہ کی وجہ سے علما سے روابط رہے۔ بڑے ہی راسخ العقیدہ سنی تھے، اعتقادی معاملات میں کسی کی رعایت نہ کرتے، عوام الناس کو ان لوگوں سے خبردار کرتے تھے جو ان کے مطابق صحیح سنی نہ تھے۔ 1920ء میں لاہور سے قاطع المرتدین والفجار کے نام سے رسالہ جاری کیا جس میں عوام الناس کو غیر مشرب علما سے خبردار کرتے اور ان کے اعتقاد سے آگاہ کرتے۔

پروفیسر حاکم علی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1944ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
مکتب فکر سنی
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں انجمن حمایت اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم