اسلامیہ کالج لاہور (Islamia College Lahore) لاہور، پنجاب، پاکستان میں جامعہ پنجاب سے منسلک تین کالج ہیں۔

اسلامیہ کالج، سول لائنز لاہور

اسے انجمن حمایت اسلام نے 1892ء میں قائم کیا۔ تحریک پاکستان کے لیے اسلامیہ کالج لاہور نے کلیدی کردار ادا کیا۔ بانی پاکستان محمد علی جناح اس کالج میں آئے اور طلبہ سے خطاب کیا۔

قابل ذکر فارغ التحصیل طلبہ

ترمیم
دینی علما
سیاست دان
عدلیہ اور حکومتی عہدہ دار
کھیلوں کی شخصیات
صحافی
دیب، شاعر اور فنکار

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kardar's 15th death anniversary observed | The Financial Daily"۔ thefinancialdaily.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2011