پروٹاراس (Protaras) (یونانی: Πρωταράς؛ ترکی: Protaras) ایک سیاحی مقام ہے جو پارالیمینی بلدیہ کے انتظامی دائرہ اختیار کے تحت آتا ہے۔ پروٹاراس صاف آسمانی نیلے پانی کے ساتھ ریتیلا ساحل سمندر ہے۔ کیپ گریکو پروٹاراس کے مرکز سے 10 منٹ کے فاصلے پر واقع ہے جسے جزیرے پر سب سے خوبصورت مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

Skyline of پروٹاراس Protaras
ملک قبرص
ضلعفاماگوستا ضلع
آبادی
 • کل20,230
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)