پروٹونیبا ایکانتھس
پروٹونیبا ایکانتھس | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
Not evaluated (IUCN 3.1) |
|
اسمیاتی درجہ | نوع [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Actinopterygii |
طبقہ: | Perciformes |
خاندان: | Sciaenidae |
جنس: | Protonibea |
نوع: | P. diacanthus |
سائنسی نام | |
Protonibea diacanthus[1] Bernard Germain de Lacépède ، 1802 | |
| |
درستی - ترمیم |
پروٹونیبا ایکانتھس (انگریزی: Protonibea diacanthus) کو بھارت اور پاکستان میں گھول مچھلی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ اسے (بلیک اسپاٹڈکراکر بھی کہتے ہیں۔ اسے سونے کے دل والی مچھلی بھی کہا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ مچھلی نہایت ذائقے دار ہوتی ہے، اس کے اعضاء ادویات میں استعمال کیے جاتے ہیں۔[2]