پرویز مہدی پاکستانی گلوکار تھے۔

پرویز مہدی (گلو کار)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1947ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2005ء (57–58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیدائش

ترمیم

پرویز مہدی 1948ء کو پیدا ہوئے۔

فنی زندگی

ترمیم

معروف گلوکار۔ اصل نام پرویز حسن تھا لیکن اپنے استاد مہدی حسن سے عقیدت کی بنا پر بدل کر پرویز مہدی رکھ لیا اور اسی نام سے جانے جاتے رہے۔ انھوں نے ستر کی دہائی میں لاہور ریڈیو کے لیے ’میں جانا پردیس’ کے بول پر مبنی گیت گا کر شہرت حاصل کی۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے گائیک تھے اور اپنے استاد مہدی حسن کے رنگ میں گاتے تھے۔ انھوں نے گیت اور فوک گیت بھی گائے۔ اس کے علاوہ حکومت نے انھیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔

وفات

ترمیم

پرویز مہدی لاہور میں اگست 2005ء کو وفات پائی۔

حوالہ جات

ترمیم