تعارف ترمیم

آپ اردو زبان کی ایک ممتاز نعت گو شاعرہ تھیں۔آپ کا تعلق کراچی سے تھا ۔ آپ نے یوں تو ہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی مگر زیادہ رجحان نعت کی طرف رہا۔ آپ معروف شاعر ، نقاد اور کالم نگار سرور جاوید کی اہلیہ تھیں ۔ [1]

وفات ترمیم

آپ نے 13 مئی 2007ء کو کراچی میں وفات پائی اور وہیں دفن ہوئیں۔

شعری مجموعے ترمیم

1۔سر طیبہ

2۔حضوری چاہتی ہوں

حوالہ جات ترمیم

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 55