پرچمی اصطلاحات (انگریزی: Glossary of vexillology) اس مطالعے سے متعلق ہیں جس میں دنیا بھر میں مختلف ممالک کے سرکاری نشانات، پرچموں ایا جھنڈوں کا بیان ہوتا ہے جو اس ملک کی فکر، اس کی تاریخ، وہاں کے فلسفے اور لوگوں کی طرز فکر کی آئینہ دارہوتی ہے۔ کسی ملک کے جھنڈے یا سرکاری پرچم میں شامل ہر چیز کسی نہ کسی چیز کی علامت ہوتی ہے جو اس ملک کے باشندوں اور اس کی پالیسیوں کی جانب اشارہ کرتی ہے۔[1]

بھارت ترمیم

 
بھارت کا پرچم

بھارت کے ترنگے میں شامل نارنجی رنگ یہاں کے قدیم عقائد کے مطابق ہمت اور قربانی کی علامت ہے۔ سفید رنگ سچائی اور پاکیزگی جبکہ سبز رنگ مذہب پر ایمان، ترقی اور زرخیزی کی علامت ہے۔ جھنڈے کے وسط میں بنا گول نشان ’دھرما چکر‘ کہلاتا ہے۔ یہ بدھ مت کے بانی گوتم بدھ کی تعلیمات کی علامت ہے جسے اشوک اعظم سمیت مختلف ہندو بادشاہوں نے بھی بطور سرکاری نشان اختیار کیا۔ یہ دائرہ تحریک اور ترقی کی نشانی ہے۔[1]

پاکستان ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم