پرکاش منڈا
پرکاش رامیشور منڈا (پیدائش 7 نومبر 1991، رانچی ، جھارکھنڈ ) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو جھارکھنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ دائیں ہاتھ کے وکٹ کیپر بلے باز تھے۔ [1] وہ جھارکھنڈ کرکٹ ٹیم میں کھیلنے والے پہلے قبائلی ہیں۔ [2]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | پرکاش رامیشور منڈا |
پیدائش | رانچی، جھارکھنڈ | 7 نومبر 1991
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | لیگ بریک گوگلی |
حیثیت | بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2015 | جھارکھنڈ |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 26 مئی 2016 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Subroto Ghosh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-26
- ↑ First tribal player in state Ranji squad