پرگنہ
ہندوستان کی سابقہ انتظامی اکائی
پرگنہ (ہندی: परगना) ہندوستان میں مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کا رواج دیا گیا ایک انتظامی یونٹ جس میں سرکار (ضلع) مزید منقسم ہوتا تھا[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 262