پریس انسٹیٹیوٹ آف بنگلہ دیش
پریس انسٹی ٹیوٹ آف بنگلہ دیش یا پی آئی بی ایک خود مختار قومی تحقیقی ادارہ ہے جو صحافیوں کو تربیت فراہم کرتا ہے اور بنگلہ دیش میں میڈیا اور صحافت پر تحقیق کرتا ہے ۔ اس کا دفتر ڈھاکہ ، بنگلہ دیش میں واقع ہے۔ [1][2]
ہیڈکوارٹر | ڈھاکہ, بنگلہ دیش |
---|---|
دفتری زبان | Bengali |
ویب سائٹ | Press Institute of Bangladesh |
تاریخ
ترمیمیہ ادارہ 1976ء میں ایک سرکاری نوٹیفکیشن کی اشاعت کے ذریعے قائم کیا گیا تھا۔ 2011ء تک انسٹی ٹیوٹ نے 18,000 سے زیادہ شرکاء کے ساتھ 721 تربیتی سیشنز کا اہتمام کیا ہے۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Zafar Wazed"۔ PIB۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-07
- ↑ "Zafar Wazed"۔ PIB۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-07
- ↑ Salam، Shaikh Abdus۔ "Press Institute of Bangladesh"۔ en.banglapedia.org۔ Banglapedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-28