پریمیئر (انگریزی: Premier) سربراہ حکومت کے لیے استعمال ہونے والا ایک خطاب ہے۔ کئی ممالک میں اصطلاح "پریمیئر" وزیر اعظم کے متبادل کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم