پریم جی
ہندوستانی سماجی مصلح اور اداکار (1908-1998)
ملامنگلاتھ پرمیشورن بھٹاتھیری پد جو عام طور پر اپنی اسٹیج نام پریم جی (انگریزی: Premji) سے جانے جاتے ہیں، ریاست کیرلا، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی مصلح، ثقافتی رہنما اور اداکار تھے۔ [1]
پریم جی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 ستمبر 1908ء پونانی |
وفات | 10 اگست 1998ء (90 سال) ترشور |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ S. r Praveen (2018-11-19)۔ "A life that played with emotions"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2019