پشتون قبائل کے ماخذ کے دعوے اور  نظریات بکثرت ہیں   .[1][2] ان میں (١) قدیم داستان کے مطابق ان کا بادشاہ ساؤل (طالوت) سے ہیں  ، جو کبھی کبھی بنی اسرائیل کے ماخذ کے نظریہ کے طور بھی لی جاتی ہے ؛ (٢)  حضرتابراہیم  اور کتورا  کی نسل میں سے ہونا ; (٣) سکندر  کے لشکر اور یونانی جنوب ایشیائی ریاستوں کی نسل ہونا ; (4)  آریائی (مشرقی ہندی-یورپی) قبائل کی نسل سے ہونا ; اور (5) ہفتھالی (سفید ہن) کی اولاد ہونا .[3]   ڈی این اے کے مطالعے سے قبل عام طور پر یہ تسلیم کیا جاتا رہا ہے کہ ان کی اصل اور ماخذ گمنام ہے،[4][5] اور جدید دانشوروں کا خیال ہے کہ پشتونوں کا  ایک اصل اور ماخذ  ہونے کے امکانات معدوم ہیں۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Ka Ka Khel، Sayed Wiqar Ali Shah (2014)۔ "Origin of the Afghans: Myths and Reality"۔ Journal of Asian Civilizations۔ 37 (1): 189–199  الوسيط |author1= و |last= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |author2= و |last2= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  2. Khalil, Hanif، Iqbal, Javed (2011)۔ "An Analysis of the Different Theories About the Origin of the Pashtoons" (PDF)۔ Balochistan Review۔ 24 (1): 45–54۔ 02 فروری 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2017  الوسيط |author1= و |last= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |author2= و |last2= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  3. Behrooz, Maziar (مدیر)۔ "A Brief History of Afghanistan"۔ San Francisco State University۔ 14 March 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. ... but to speak the truth, the origin of the Afghans [Pashtuns] is so obscure, that no one, even among the oldest and most clever of the tribe, can give satisfactory information on this point Mohan Lal (1846)۔ Life of the Amir Dost Mohammed Khan of Kabul۔ Volume 1۔ Longman۔ صفحہ: 3۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016  الوسيط |last1= و |last= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |first1= و |first= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  5. "Pashtun"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016۔ The origins of the Pashtun are unclear. 
  6. Willem Vogelsang (2002)۔ The Afghans۔ Oxford, England: Blackwell۔ صفحہ: 18۔ ISBN 0-631-19841-5  الوسيط |last1= و |last= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |first1= و |first= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |ISBN= و |isbn= تكرر أكثر من مرة (معاونت)