پلازا 66 ٹاور ون (انگریزی: Plaza 66 Tower One) چین کے شہر شنگھائی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 66 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 288 میٹر (945 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2001 میں مکمل ہوئی۔

پلازا 66 ٹاور ون
عمومی معلومات
ملکچین
تکمیل2001
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 66

مزید دیکھیے

ترمیم