پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو

پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو کا اگست 12، 1888ء میں افتتاح کیا گیا تھا۔ لئز مزاتینی اور رفائیل دیرا بیجارانو نے یہاں پہلی بار بیلوں کی لڑائی میں حصّہ لیا تھا۔

پلازہ دے طوروس دے ایل ببیو
El Bibio bullring
عمومی معلومات
قسمBullring
معماری طرزNeo-Mudéjar
پتہc/ Ezcurdia, 33203 Gijón
شہر یا قصبہGijón, آستوریاس
ملکہسپانیہ
متناسقات43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528
موجودہ کرایہ دارCircuitos Taurinos
آغاز تعمیر1886
تکمیل1888
افتتاحاگست 12، 1888؛ 136 سال قبل (1888-08-12)
مرمت1997
مالکGijón City Hall
ابعاد
قطر50 m
ڈیزائن اور تعمیر
معمارIgnacio de Velasco
دیگر ڈیزائنرزCarlos Velasco Peyronnet
دیگر معلومات
بیٹھنے کی گنجائش9,258
مقامی نام
سانچہ:Lang-spa
مقامGijón, ہسپانیہ
متناسقات43°2′7″N 5°38′43″W / 43.03528°N 5.64528°W / 43.03528; -5.64528
باضابطہ نام: Plaza de Toros de El Bibio
قسمNon-movable
معیارMonument
نامزد کردہ1992
حوالہ #۔RI-51-0007222

یہ بیلوں کی لڑائی کی عمارت اسپین کی خانہ جنگی میں برباد ہو گئی تھی۔ اسے 1997ء میں نیا روپ دیا گیا تھا۔ مارچ 20، 1992ء کو اس مقام کو بیئن دے انتیریس کلچرل (Bien de Inters Cultural) کے زمرہ میں لایا گیا تھا۔[1]

بیلوں کی لڑائی کے علاوہ اس پرسرعمارت کو سنگیت کی محافل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم