گھر یا مقام رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔
پلنگ (انگریزی: bed)،گھر یا مقامِ رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔ دور جدید میں اس کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔۔۔سنگل بیڈ اور ڈبل بیڈ۔ [1][2]