پلو ٹارک

(پلوٹارک سے رجوع مکرر)

پلو ٹارک یونانی سوانح نگار و مورخ تھا۔ پلو ٹارک کلاڈیئس کے عہد حکومت میں بیوشا میں تھیبز کے قریب پرانے اور انحطاط پزیر شہر کیرونیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین متوسط طبقے کے تھے۔ وہ فلسفہ پڑھنے ایتھنز گیا اور بعد ازاں اپنے شہر واپس آ کر ایک اسکول میں فلسفہ پڑھایا۔ اس نے ڈومیشان کے دور میں وہاں اخلاقیات پر خطبے دیے، اس کے کچھ معترف اور مداحین پیدا ہو گئے۔ لیکن اس کو اصل شہر سوانحی تحریروں سے ملی۔

پلو ٹارک
(قدیم یونانی میں: Πλούταρχος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Plutarch head only.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 46  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیرونیا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 127 (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلفی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نوجوان پلوٹارک،  لیمبریاس  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد امؤنیئس  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مضمون نگار،  قس،  حاکم فوجداری،  سوانح نگار،  مؤرخ،  مصنف،  فلسفی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان،  قدیم یونانی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں زندگیاں  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم