مجسٹریٹ

محدود اختیارات والا عدلیہ کا کم درجہ افسر

مجسٹریٹ کی اصطلاح، مختلف ممالک اور قوانین کے مختلف نظاموں، میں ایک سویلین افسر کے لیے استعمال ہوتی ہے جو قانونی منتظم ہوتا ہے۔ قدیم روم میں مجسٹریٹس اعلیٰ ترین سرکاری افسری کا ایک عہدہ تھا جس کے پاس، عدالتی اور انتظامی امور، دونوں کے ہج اختیارات تھے۔ م دنیا کے دیگر حصوں میں جیسے کہ چین، ایک مجسٹریٹ کسی مخصوص جغرافیائی علاقے پر انتظامیہ کے لیے مجاز تھا۔ آج کے دور میں کچھ دائرہ اختیاروں میں مجسٹریٹ ایک عدالتی افسر ہے جو نچلی عدالت میں مقدمات کی سماعت کرتا ہے، اور عام طور پر زیادہ معمولی یا ابتدائی معاملات سے نمٹتا ہے۔ اور کچھ دائرہ اختیاروں میں (مثلاً، انگلینڈ اور ویلز)، مجسٹریٹ عام طور پر تربیت یافتہ رضاکار ہوتے ہیں جنہیں ان کے مقامی علاقوں میں فوجداری اور دیوانی معاملات سے نمٹنے کے لیے مقرر کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں مجسٹریٹ کو ایک جج سے کم اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ جج عام طور پر بڑے، زیادہ پیچیدہ مقدمات کی سماعت کرتے ہیں جبکہ مجسٹریٹ چھوٹے معاملات جیسے چھوٹے جرائم اور دیگر متعلقہ جرائم کی سماعت کرتے ہیں۔[1][2][3][4][5][6][7][8]

مجسٹریٹ
Lyman Poore Duff.jpg
کینیڈا کی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس سر لائمن پور ڈف
پیشہ
نامجج, جسٹس آف پیس, مجسٹریٹ
قسم پیشہ
پیشہ
شعبہ ہائے فعالیت
قانون
تفصیل
شعبہ جاتتجزیاتی ذہن، تنقیدی سوچ، غیر جانبداری، عقل
درکار تعلیم
عام طور پر بطور وکیل تجربہ ہوتا ہے (دائرہ اختیار کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے)
Fields of
روزگار
عدالتیں
متعلقہ ملازمت
بیرسٹر, مشیر قانون, پراسیکیوٹر

حوالہ جاتترميم

  1. p4 and p18, Nicholas, Barry, An Introduction to Roman Law (Oxford University Press, 1975) آئی ایس بی این 0-19-876063-9
  2. "Diversity of the judiciary: Legal professions, new appointments and current post-holders – 2021 Statistics". GOV.UK (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022. 
  3. "Pakistani laws". 
  4. "California Liability Law". 20 April 2022. اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2022. 
  5. "Kenyan Law: Home Page". www.kenyalaw.org. 
  6. "Magistrates' Court". www.judiciary.uk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022. 
  7. legislation.gov.uk. "Magistrates' Court Act 1980". Legislation.gov.uk. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022. 
  8. "The jurisdiction of the magistrates court (Law in action: learning through scripted role plays) at UKCLE". ials.sas.ac.uk. اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2022. 

بیرونی روابطترميم

سانچہ:Law