پلو ٹارک یونانی سوانح نگار و مورخ تھا۔ پلو ٹارک کلاڈیئس کے عہد حکومت میں بیوشا میں تھیبز کے قریب پرانے اور انحطاط پزیر شہر کیرونیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین متوسط طبقے کے تھے۔ وہ فلسفہ پڑھنے ایتھنز گیا اور بعد ازاں اپنے شہر واپس آ کر ایک اسکول میں فلسفہ پڑھایا۔ اس نے ڈومیشان کے دور میں وہاں اخلاقیات پر خطبے دیے، اس کے کچھ معترف اور مداحین پیدا ہو گئے۔ لیکن اس کو اصل شہر سوانحی تحریروں سے ملی۔

پلو ٹارک
(قدیم یونانی میں: Πλούταρχος)،(لاطینی میں: L. Mestrius Plutarchus)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 40ء کی دہائی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 120ء (79–80 سال)[2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نوجوان پلوٹارک ،  لیمبریاس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاد امؤنیئس   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مضمون نگار ،  قس ،  حاکم فوجداری ،  سوانح نگار ،  مورخ [8]،  مصنف [8][9]،  فلسفی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان ،  قدیم یونانی [10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفہ [12]،  سیاسیات [12]،  تاریخ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں زندگیاں   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ بنام: Plutarch — قدیم تاریخ دائرۃ المعارف آئی ڈی: https://www.ancient.eu/plutarch/ — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
  2. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119200813 — بنام: Plutarque (0046?-0120?) — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118595237 — بنام: Plutarchus — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/plutarch — بنام: Plutarch — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021
  5. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/plutarque/ — بنام: PLUTARQUE (46 env.-env. 120) — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  6. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0051566.xml — بنام: Plutarc — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021 — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/plutarchos — بنام: Plutarchos — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جنوری 2021 — عنوان : Nationalencyklopedin
  8. https://cs.isabart.org/person/161687 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  9. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002002 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  11. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11237731
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19981002002 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022