خلد الماء
(پلے ٹیپس سے رجوع مکرر)
پلے ٹیپس ایک ممالیہ جانور ہے۔ یہ آسٹریلیا اور تسمانیہ کی ندیوں اور دریاوں کے کنارے پایا جاتا ہے۔ اگرچہ اس کا شمار ممالیہ میں ہوتا ہے۔ لیکن اس کے اندر کچھ خصوصیات ایسی ہیں جو اسے ممالیہ میں ممتاز کرتی ہیں۔ اس کی بطخ کی طرح چونچ ہوتی ہے اور پنجے بطخ کی طرح جھلی والے ہوتے ہیں۔ یہ انڈے بھی دیتا ہے اور میمل ہونے کی وجہ سے اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے۔
اصطلاح | term |
---|---|
خلد الماء | Platypus |