پنجابی ورثہ 2006ء موسیقی کے جلسوں پر مبنی دورے کا نام ہے۔ یہ دورے کمل ہیرِ، منموہن وارث اور سنگتر کے تھے۔ اس جلسے کو ہرشے سنٹر پر راست ریکارڈ کیا گیا اور پلاسما ریکارڈز کی جانب سے ڈی وی ڈی اور سی ڈی کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یہ دورہ 34 شہروں پر محیط تھا (8 کینیڈا میں، 7 یورپ میں، تین آسٹریلیا میں اور 16 ریاستہائے متحدہ امریکا میں)۔ یہ پنجابی ورثہ کے سب سے بڑے اور کامیاب دوروں میں ایک تھا۔ اس دورے کے بعد سنگتر کا کہنا تھا:

Untitled

ہمارے پاس دنیا بھر کے لوگوں سے ملنے کا بہتر وقت گذرا ہے۔ ہمیں اپنے مداحوں کی کافی عزت ملی اور کچھ تاحیات دوستیاں اس دورے سے ملی ہیں۔ ہم لوگوں کا دل بہلاتے ہیں اور ایسے لوگوں سے سماجی تبدیلی کی سوچ کافی دور کی ہے، مگر ہم سنتے ہیں کہ ہمارے نغمے اور موسیقی سماج کو مثبت انداز میں متاثر کیے ہیں، اس سے یہ معنی خیز بنتا ہے۔ ہم ان سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے جلسوں میں شریک ہوئے ہیں اور ہمارے پیشہ ورانہ کاموں میں ہمیشہ حوصلہ فراہم کرتے رہے ہیں۔

نغموں کی فہرست

ترمیم

تمام موسیقی سنگتر نے کمپوز کی۔.

پنجابی ورثہ 2006ء-ٹورانٹو راست
نمبر.عنوانفنکارطوالت
1."پنجابی ورثے کا تعارف"سنگتر4:20
2."تیرے حکم"کمل ہیر2:04
3."رضا تیری وِش"کمل ہیر2:26
4."ہس ہو گیا"کمل ہیر5:01
5."جیوندی رہے کوندی"کمل ہیر4:23
6."راہ جاندے ساں"کمل ہیر1:03
7."کھل ہی جاندے اے"کمل ہیر3:44
8."جنون"کمل ہیر1:10
9."جینے والیے"کمل ہیر2:04
10."نشانی نشانی"کمل ہیر6:27
11."گونے دا گھر دور اے"کمل ہیر5:42
12."جوانی چ پہچان"کمل ہیر3:06
13."سرمہ ہے اوہو"کمل ہیر3:02
14."متراں نو مار گئی"کمل ہیر2:00
15."پہنچی جادوں بھٹینڈے"کمل ہیر1:49
16."چوروں اتے دکھاؤں توں"کمل ہیر0:53
17."اک گہرا"کمل ہیر3:11
18."دھنواد"کمل ہیر0:48
19."منموہن وارث تعارف"سنگتر3:38
20."تم بھی (ساز)"منموہن وارث2:35
21."بُخل دے وچ چھوڑ"منموہن وارث5:23
22."وطن پیارے یاد رکھو"منموہن وارث1:55
23."موڑھ تے چُبارا"منموہن وارث6:29
24."کٹیاں پتنگ"منموہن وارث1:54
25."کوکے دے چمکارے"منموہن وارث7:05
26."عشق دی بات"منموہن وارث2:27
27."جی نئے جیون نو کردا"منموہن وارث4:59
28."ہوں نئی بچدا"منموہن وارث1:37
29."پھر دِکالی"منموہن وارث4:23
30."سڈے کول آوینگی"منموہن وارث1:28
31."پیار ہوا"منموہن وارث4:32
32."کھر ہی تماشا دیکھے"منموہن وارث5:59
33."بدلی بدلی"منموہن وارث0:42
34."چہلا کتو پہ لیا"منموہن وارث5:43
35."بنے ہاں پنجابی کیوین"منموہن وارث2:35
36."پنجابیاں دی سرداریاں"منموہن وارث6:17
37."دھنواد"منموہن وارث0:46

بونس خصوصیات

ترمیم

اس ڈی وی ڈی میں بونس خصوصیات شامل ہیں۔ کئی جلسوں کی ریکارڈنگ جزوی رہی ہے۔ انھیں بونس کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس میں کینیڈا کے دورے کے پس منظری باتیں، مداحوں کے بیانات، مینہیٹن کا دورہ، نیو یارک کا کمل ہیر اور منموہن وارث کا دورہ اور کینیڈا کے ڈائناسور دار الحکومت ڈرمہیلر کا دورہ اور اس دورے کے سو سے زائد تصاویر شامل ہیں۔

ایوارڈ

ترمیم

ای ٹی سی ایوارڈ 2007ء، جسے پنجابی گرامی ایوارڈ سمجھا جاتا ہے، پی اے پی گراؤنڈ جالندھر، پنجاب، بھارت میں ایک جلسے میں تقسیم ہوا۔ منموہن وارث اور پنجابی ورثہ 2006ء وہاں سبھی انعاموں پر قابض تھے۔ اس البم کو سال کا بہترین البم قرار دیا گیا۔ منموہن وارث کو بنے ہاں پنجابی کیوین کے لیے “سال کا بہترین گلوکار” قرار دیا گیا۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ مورخہ 2008-08-20 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-29