پنجی ری جوہری تجربات کا مقام
پنجی ری جوہری تجربات کا مقام، شمالی کوریا کا واحد معلوم جوہری تجربات کا مقام ہے، یہ کلجو کاؤنٹی شمالی ہامگیونگ صوبہ میں واقع ہے۔ اس مقا مپر شمالی کوریا نے 2006ء، 2009ء، 2013ء اور 2016ء میں جوہری تجربات کیے ہیں۔