پنج پتھر (انگریزیَPunjpathar) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک قصبہ جو ضلع نیلم میں مظفرآباد سے 70 کلومیٹر (43 میل) کے فاصلہ پر واقع ہے یہ سطح سمندرسے 4050 فٹ کی بلندی پر واقع ہے،۔ [1]
ملک | پاکستان |
---|---|
ریاست | آزاد کشمیر |
ضلع | ضلع نیلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+05:00) |