پنوعاقل شہر ضلع سکھر، صوبہ سندھ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ شہر سکھر سے 40 کلومیٹر دور شمال میں واقع ہے۔ یہ تحصیل پنوعاقل کا صدر مقام بھی ہے۔