پنکجاکشی اما

کے پنکجاکشی اما بھارت کے مدراس ڈاک حلقے (مدراس پوسٹل سرکل) کی پہلی خاتون ڈاکیا رہی ہے۔ اس کے بارے میں تصور کیا جاتا ہے کہ وہ پہلی بھارتی خاتون

کے پنکجاکشی اما بھارت کے مدراس ڈاک حلقے (مدراس پوسٹل سرکل) کی پہلی خاتون ڈاکیا رہی ہے۔ اس کے بارے میں تصور کیا جاتا ہے کہ وہ پہلی بھارتی خاتون تھی جو محکمہ ڈاک کی ملازمت میں شامل ہوئی۔

مدراس جنرل پوسٹ آفس کی ایک قدیم تصویر

ملازمت

ترمیم

پنکجاکشی نے تریوینڈرم میڈیکل کالج سے اپنی خدمات کا آغاز کیا۔ وہ چیروویکل (Cheruvikkal) کی شاخ میں پوسٹ ماسٹر کا کام کرنے لگی۔ وہ ایک محکمہ جاتی امتحان میں بیٹھ کر کامیاب قرار پائی۔ وہ برانچ پوسٹ ماسٹر کے زائد از محکمہ جاتی کیڈر (extra-departmental cadre) سے ترقی کر کے ڈاک محکمے کے باضابطہ عملے کا حصہ بنی اور پوسٹ میں کے طور پر اس کا تقرر ہوا۔[1]

نگارخانہ

ترمیم
 
ترواننت پورم پوسٹ ماسٹر جنرل کے دفتر کی عمارت کی ایک تصویر

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم