پن چکی (Watermill) ایک ایسا ڈھانچہ ہے کو کہ ایک بہتے پانی سے میکانیکی عمل کے ذریعے پہیہ یا عنفہ (ٹربائن) کا استعمال کرنا ہے جسے عام طور ہر آٹے، لکڑی یا پارچہ جات کی بنائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
انڈر شاٹ پانی پہیا، پہلی صدی قبل مسیح سے [1]
اوور شاٹ پانی پہیا، صدی قبل مسیح سے [2]
پچ بیک پانی پہیا[3]
بریسٹ شاٹ پانی پہیا، تیسری صدی سے [4]