پوتنا لفظ اردو زبان میں اسم مذکر ہے۔ اس کے حسب ذیل معنے ہیں:

  1. پوتا
  2. یہ ایک ایسی بیماری ہوتی ہے جو بچوں کو ہوتی ہے۔ اس میں بچے سوکھ سوکھ کر مرجاتے ہیں۔
  3. ایک دیوی کا نام جو بچوں میں ایک سُکھا دینے والی بیماری پھیلاتی ہے۔ ہندو عقیدے کی رو سے اسے کنس نے کرشن کو طفلی میں قتل کرنے کو بھیجا تھا اور جس وقت اس نے انھیں اپنا زہریلا دودھ اپنے پستانوں سے پلایا تو کرشن جی نے اسے تب تک نہ چھوڑا جب تک اس کی جان نہ نکل گئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم