پوجا گھاٹکر ایک بھارتی خاتون کھلاڑی ہیں۔ وہ مہاراشٹر سے ہیں۔ انھوں نے ساتویں کرنی سنگھ یادگار نشانے بازی چیمپئن شپ میں چیمپئن آف چیمپئنز خطاب حاصل کیا۔ وہ خواتین کے ایئر رائفل مقابلے میں اول رہیں۔[1]

ذاتی معلومات
قومیتبھارتی
شہریتبھارتی
کھیل
ملکبھارت
کھیلنشانے بازی

حوالہ جات ترمیم