مہاراشٹر
مہاراشٹر, رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔
مہاراشٹر | |
---|---|
مہاراشٹر | |
- ریاست - | |
نشان | |
تاریخ تاسیس | 1 مئی 1960 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | ممبئی |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 18°58′N 72°49′E / 18.96°N 72.82°E |
رقبہ | 307713 مربع کلومیٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 112372972 (Census) (2011)[4] |
• مرد | 58243056 (2011)[5] |
• عورتیں | 54131277 (2011)[5] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
سرکاری زبان | مراٹھی |
گاڑی نمبر پلیٹ | MH- |
آیزو 3166-2 | IN-MH[6] |
قابل ذکر | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | ![]() |
HDI rank | 12th, Economy Rank 1st |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1264418 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان آباد ترین شہر ممبئی ریاست کا دار الحکومت ہے۔
2001ء کے مطابق ریاست کی کل آبادی 96،752،247 ہے جبکہ فی مربع کلومیٹر 314.42 افراد بستے ہیں۔
مہاراشٹر کا کل رقبہ 307،713 مربع کلومیٹر ہے جبکہ ریاست کے 35 اضلاع ہیں۔ سرکاری زبان مراٹھی ہے۔
ریاست مہاراشٹر کے اہم شہرترميم
نگار خانہترميم
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/44776.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ مہاراشٹر في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2021ء.
- ↑ "صفحہ مہاراشٹر في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2021ء.
- ↑ https://web.archive.org/web/20110403034618/http://www.censusindia.gov.in:80/2011-prov-results/prov_data_products.html
- ^ ا ب http://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
- ↑ ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
- ↑ "census of india". بھارت میں مردم شماری، 2011ء. حکومت ہند. 31 March 2011. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2011.
- ↑
- ↑ "Trivia". Maharashtra Tourism. Government of Maharashtra. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2007.
- ↑ "The Maharashtra Official Languages Act, 1964" (PDF). ممبئی ہائی کورٹ. 02 اپریل 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2015.