پومپئی
ایک قدیم رومی شہر جو تقریباً دو ہزار سال پہلے آتش فشاں ماوؑنٹ وَیسُو وِاَس کے پھٹنے سے تباہ ہَو گیا تھا۔
پومپئی (Pompeii) موجودہ اطالیہ کے علاقے کمپانیہ میں ناپولی کر نزدیک ایک قدیم رومی شہر تھا۔ 79ء میں کوہ ویسوویوس کی آتش فشانی کے باعث تقریبا تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔
پومپئی | |
مقام | پومپئی، صوبہ ناپولی، کمپانیہ، اطالیہ |
---|---|
قسم | آبادی |
رقبہ | 64 to 67 ha (170 acre) |
تاریخ | |
قیام | چھٹی صدی ق م - ساتویں صدی ق م |
متروک | 79ء |
اہم معلومات | |
ویب سائٹ | www |
رسمی نام | Archaeological Areas of Pompeii, Herculaneum, and Torre Annunziata |
قسم | Cultural |
معیار | iii, iv, v |
نامزد | 1997 (21st session) |
حوالہ نمبر | 829 |
Region | Europe and North America |