پونم جھاور ایک فلمی اداکارہ ہے۔ 1994ء فلم موہرہ سے بالی وڈ میں اپنا فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس وقت اس نے سنیل شیٹی کے ساتھ کیا تھا۔وہ فلم او مائی گاڈ میں نظر آئی تھیں۔ وہ جنوبی ہند کی فلموں میں بھی کام کر چکی ہے۔

پونم جھاور
Poonam Jhawer snapped at 'It's All About You' spa launch

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1969ء (55 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی, India
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، فلمساز، ماڈل، گلوکارہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2017ء میں اس نے پلاسٹک سرجری کرائی۔[2]

فلمیں

ترمیم
عنوان
تلک
مہرہ
دیوانہ ہوں میں تیرا
جیالا
آنچ
دا بلیک اینڈ وائٹ فیکٹ سنسرچ مایا (مراٹھی)
2G راڈیا-ٹیون
مٹھ بھیڑ – اے پلینڈ اینکاؤنٹر
او ایم جی:او مائی گاڈ![3][4][5]
آر راجکمار[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1030307/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جولا‎ئی 2016
  2. http://www.jadeedmarkaz.com/2017/05/07/poonam-jhawar-ne-karai-plastic-surgery-2/[مردہ ربط]
  3. Poonam Jhawer is the lady saint in OMG Oh My God Movie Stills
  4. "I AM AS MAMTAMAI SHRI RADHE GURU MAA IN OMG: POONAM JHAWER"۔ 12 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2018 
  5. Poonam Jhawer Is All Set To Celebrate Valentine Day! – Hot Photos آرکائیو شدہ 11 فروری 2013 بذریعہ وے بیک مشین
  6. [1]