پون رتنائیکے
پون رتنائیکے(پیدائش: 24 اگست 2002ء) سری لنکا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] انہوں نے 17 اپریل 2019ء کو 2018-19ء پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے ٹائر بی میں سری لنکا پولیس اسپورٹس کلب کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انہوں نے 10 مارچ 2021ء کو کولمبو کرکٹ کلب کے لیے 2020-21ء ایس ایل سی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔[3] اگست 2021ء میں انہیں 2021ء کے ایس ایل سی انویٹیشنل ٹی 20 لیگ ٹورنامنٹ کے لیے ایس ایل سی بلیوز ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [4]
پون رتنائیکے | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 24 اگست 2002ء (22 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pavan Rathnayake"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-13
- ↑ "Premier League Tournament Tier B at Katunayake, Apr 17-19 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-13
- ↑ "Group A, Colombo, Mar 10 2021, SLC Twenty-20 Tournament"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-10
- ↑ "Sri Lanka Cricket announce Invitational T20 squads and schedule"۔ The Papare۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-09