پوکھران میزائل حادثہ
پوکھران میزائل حادثہ 25 مارچ 2023ء کو بھارت کی ریاست راجستھان کے مغربی جیسلمیر ضلع میں پوکھران رینج میں ایک مشق کے دوران بھارتی فوج کی طرف سے تین میزائلوں کو غلطی سے فائر کیا گیا۔[1] زمین سے فضاء میں مار کرنے والے تینوں میزائل تکنیکی خرابی کی وجہ سے غلط فائر کیے گئے جس کے بعد واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ ان میں سے ایک میزائل اجمیر کے گاؤں اجیسر میں گرا۔ تاہم جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔[2]
قسم | غلطی سے میزائل فائر |
---|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Three missiles misfired during Indian army exercise in Rajasthan: report"۔ Dawn۔ 25 March 2023
- ↑ "3 missiles go off target, fall in Rajasthan fields"۔ The Times of India۔ 25 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2023