پیر
(پير سے رجوع مکرر)
پیر عربی لحاظ سے يوم الاثنين، یعنی ہفتے کا دوسرا دن، یورپی و امریکی حساب سے پہلا اور یہودی اور قدیم مصری حساب سے دوسرا دن ہے۔
لفظ پِیر کے دیگر معانی
ترمیماردو اور فارسی میں پیر کا لفظ بوڑھے آدمی اور روحانی پیشوا کے لیے بھی مستعمل ہے جیسے "پِیر و جواں" یا "پِیر مہر علی شاہ گولڑوی" وغیرہ ۔
ہفتہ کے دن |
---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |