پٹکیرن زبانیں
پٹکارین زبانیں (Cant languages) زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی میں شامل ایک خاندان ہے۔ اس کا ایک ذیلی خاندان ہے جسے انگریزی۔ تاہیتی زبانیں کہا جاتا ہے۔[1] فی الحال اس میں ایک ہی زبان رکھی گئی ہے جسے پٹکیرن۔نارفوک کہا جاتا ہے۔ اسے جزائر نارفوک کے لوگ بولتے ہیں۔
پٹکیرن زبانوں کی فہرست
ترمیمیہ خاندان کچھ اس طرح ہوگا:
- پٹکیرن زبانیں
- انگریزی۔ تاہیتی زبانیں
- پٹکیرن۔نارفوک زبان
- انگریزی۔ تاہیتی زبانیں