پھل کی اصطلاح اُن نباتاتی اشیاء کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو غذائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ نباتیات جو پودوں کی تحقیق کا سائنسی علم ہے، کی پیش کردہ تعریف کے مطابق پھل پھولدار درختوں کے پھولوں کی بالغ شکل ہے۔ آم، امرود، کیلا، سیب وغیرہ مشہور پھل ہیں۔ آپ 45 پھلوں کے نام بھی جان سکتے ہیں۔

ایک پھول کے پھل بننے تک کا عمل کی تصویری تشریح