پھلائی
پھلائی | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
جنس: | Senegalia |
نوع: | modesta |
سائنسی نام | |
Acacia modesta[1] Nathaniel Wolff Wallich ، 1831 | |
مرادفات | |
* Acacia modesta Wall.
|
|
درستی - ترمیم |
پھلائی (انگریزی:Senegalia modesta)درختوں کی ایک قسم جو کیکر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے یہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان میں عموما اگتا ہے۔
یہ درخت عموما چھوٹے قد کا اور سست رفتاری سے بڑھنے والا ہے، یہ درخت کم بارش والے علاقوں اور سخت گرمی والے علاقوں میں اگنے والا ہے، اس کی ٹہنیوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے کانٹے لگے ہوتے ہیں، اس کے پتے بکریاں اور اونٹ بڑے شوق سے کھاتے ہیں کہ ان میں بہت اچھی غذائی طاقت پائی جاتی ہے، اس کے پتوں میں سولہ فیصد تک پروٹین پائی جاتی ہے
اس کی لکڑی بھی کافی سخت ہوتی ہے لیکن عموما جلانے کے لیے ہی استعمال ہوتی ہے، یہ درخت زمین کے کٹاؤ کو بچانے کے لیے کافی مفید ثابت ہوتا ہے اور اس کا سایہ بھی بہت گھنا ہوتا ہے
اس کے پھول گچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں اور اس کو پھلیوں کی شکل میں بیج لگتے ہیں اور اس کی افزایش بیج کے ذریعہ ہی ہوتی ہے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "معرف Acacia modesta دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Mabberley's plant-book. A portable dictionary of plants, their classification and uses | International Plant Names Index"۔ www.ipni.org