پھل کی اصطلاح ان نباتاتی اشیاء کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو غذائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ نباتیات جو پودوں کی تحقیق کا سائنسی علم ہے، کی پیش کردہ تعریف کے مطابق پھل پھولدار درختوں کے پھولوں کی بالغ شکل ہے۔

ایک پھول کے پھل بننے تک کا عمل کی تصویری تشریح

حوالہ جات

ترمیم