پھٹتے آموں کا کیس
پھٹتے آموں کا کیس (انگریزی: A Case of Exploding Mangoes) محمد حنیف کے 2008 میں شائع ہونے والے انگریزی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کے مترجم سید کاشف رضا ہیں۔ اس ناول کا اردو ترجمہ شائع ہونے کے بعد جنرل ضیا الحق کے بیٹے اعجاز الحق نے مصنف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے۔[1]
مصنف | Mohammed Hanif |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | انگریزی زبان |
صنف | Historical fiction |
اشاعت | 2008 (Knopf/امریکا) |
تاریخ اشاعت | 20 مئی 2008 |
طرز طباعت | پرنٹ(مجلد ) |
صفحات | 336 پی پی |
او سی ایل سی | 191865420 |