پھاگن
(پھگن سے رجوع مکرر)
پھاگن یا پھگن (Phagun) (پنجابی: ਫੱਗਣ) بکرمی کیلنڈر (شمسی) کا گیارھواں مہینا جبکہ (قمری) کا بارھواں مہینا ہے۔ پنجابی کیلنڈر (شمسی) کا گیارھواں مہینا جبکہ (قمری) کا بارھواں مہینا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نانک شاہی کیلنڈر کا بارھواں مہینا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیم- www.dsl.pipex.comآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ arcd95.dsl.pipex.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- www.sikhitothemax.com Guru Granth Sahib Page 133آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sikhitothemax.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- www.srigranth.org Guru Granth Sahib Page 133
- www.sikhcoalition.orgآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sikhcoalition.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)