یونانی علم الاساطیر میں پہاڑی پری، کوہستانی پری، پہاڑی دیوی (قدیم یونانی: Ὀρειάς ساق Ὀρειάδ- اُوریاس/اوریاڈ-، از ὄρος، "پہاڑی") ایک پہاڑی حسینہ ہے۔ اُن کے مسکن کے مطابق وہ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔[1]

پہاڑی پریاںاں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Robert Graves, The Greek Myths 1955