پیاسا دیل دوعومو، میلان

پیاسا دیل دوعومو (اطالوی Piazza del Duomo) اٹلی کے شہر میلان میں واقع ایک چوک یا پیاسا ہے جسے قریب واقع میلان کے مشہور گرجا گھر دوعومو کے نام کی مناسبت سے پیاسا دیل دوعومو کہا گیا ہے۔ یہ میلان کے مشہور سیاحتی مقامات میں شامل ہے، جہاں کئی سیاح آتے ہیں اور تصویریں بناتے ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم